پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد کیا گیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق پشاورمیں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربین الاقوامی آمد لاونج کے بیت الخلا میں چھپایا گیا موبائل فون کے ڈبوں سے 20 تولہ سونا برآمد کیا گیا جسے فرض شناس سول ایوی ایشن اہلکارفیصل نے تمام سامان کسٹم اہلکاروں کے حوالے کر دیا۔
سی اے اے کے مطابق سونا قومی ایئرلائین کی پرواز پی کے 284 کے ذریعے دبئی سے پشاورلایا گیا۔
سی اے اے اہلکار سے متعلق ایئرپورٹ سی او او نے کہا کہ پشاور: یہ پہلا موقع نہیں کے سی اے ای اہلکار نے ایمانداری کا مظاہرہ کیا۔
The post پشاورائیرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Pf2deO
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box