پشاور کی عدالت کا عورت مارچ منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

پشاور: مقامی عدالت نے 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ کے منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کی ایک مقامی عدالت میں درخواست گزار نے عورت مارچ منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر کی، جس میں مؤقف پیش کیا کہ عورت مارچ کے نام پر غیر اسلامی حرکات کی گئیں، اور عورت مارچ منتظمین نے صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کی۔

عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے عورت مارچ منتظمین کے خلاف ایف آئی درج کرنے کا حکم دے دیا۔

The post پشاور کی عدالت کا عورت مارچ منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3vYSrOh

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...