گوجرانوالہ میں ایک ہی دن 2 بچے اور ایک بچی زیادتی کا شکار

گوجرانوالہ: شہر میں ایک ہی دن میں دو بچے اور ایک بچی درندگی کا نشانہ بن گئی۔

پولیس حکام کے مطابق گوجرانوالہ میں کمسن بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا اور صرف ایک ہی دن میں 2 بچے اور ایک بچی درندگی کا نشانہ بن گئی، تاہم پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق زیادتی کے واقعات اروپ، سبزی منڈی اور ایمن آباد کے علاقوں میں پیش آئے، پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی

پولیس حکام نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ملزم ذیشان ایک دوکاندار ہے اور اس نے مبینہ طور پر 10 سالہ عبدالواحد، جب کہ ملزم اصغر بھی دوکاندار اور اس نے 10 سال عبدالمعیز کو زیادتی کا نشانہ بنایا، جب کہ اور تیسرا ملزم ارشد جو بچی کا محلے دار ہے اس نے 8 سال نورالنساء کو اپنی حوس کا نشانہ بنایا۔

 

The post گوجرانوالہ میں ایک ہی دن 2 بچے اور ایک بچی زیادتی کا شکار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/32WwNxP

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...