کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی مہلک وائرس کا شکار ہوگئے۔
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عمران زرکون بھی دنیا بھر میں دہشت کی علامت بننے والے مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
عمران زرکون نے کہا ہے کہ طبیعت ناساز ہونے پر ٹیسٹ کرایا جس کا رزلٹ مثبت آیا، اس کے بعد گھر پر خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے، عوام سے صحت یابی کے لئے دعاؤں کی اپیل ہے۔
The post ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2AtUFNo
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box