پشاور: سکھ کمیونٹی کے پہلے ڈاکٹر کورونا سے جاں بحق ہوگئے۔
خیبرپختونخواہ میں سکھ کمیونٹی کے پہلے ڈاکٹرپھاگ چند کورونا سے جاں بحق ہوگئے۔ ڈاکٹر پھاگ چند کا تعلق نوشہرہ سے تھا۔ وہ پشاورکے نجی اسپتال میں 4 روزسے زیرعلاج تھے۔ انکے بیٹے ڈاکٹر جتن کو بھی کورونا ہوا تھا لیکن وہ صحت یاب ہو گئے تھے۔
ایم پی اے روی کمارکا کہنا ہے کہ سکھ کمیونٹی کے لئے انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، مسلم کمیونٹی کے ساتھ انکا بھائیوں جیسا رشتہ تھا۔ ڈاکٹربھاگ چند دکھی انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہتے تھے۔
The post خیبرپختونخواہ میں سکھ کمیونٹی کے پہلے ڈاکٹرکورونا سے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ArWnyK
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box