وزیراعظم 10 بار سوچ کر فیصلہ کریں اور پھر ڈٹ جائیں، گورنر پنجاب

 لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دے دیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح کی طرح پہلے 10 بار سوچیں پھر فیصلہ کریں، جب فیصلہ کرلیں تو پھر ڈٹ جائیں۔

چوہدری سرور نے کہا کہ وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو فارغ کرتے ہوئے الوداعی تقریب نہیں ہوئی، آپ کو فارغ کردیا گیا اور الوداعی تقریب نہ ہوئی تو کیسا محسوس ہوگا؟۔

چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ کورونا کی تیسری لہر برطانیہ سے آئی، بدقسمتی ہے کہ جہاں سے لہر آئی اسی ملک نے پاکستان پر پابندی لگا دی، برطانیہ کو سفری پابندی لگانے سے پہلے بھارت میں کورونا کی سنگین صورتحال کو دیکھنا چاہئے تھا۔

The post وزیراعظم 10 بار سوچ کر فیصلہ کریں اور پھر ڈٹ جائیں، گورنر پنجاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3uir7J5

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...