حکومت کا ضلع مردان میں کل سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور کے ضلع مردان میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ترجمان کے پی کے  کامران بنگش کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ضلع مردان میں کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 40 فیصد سے زائد ہوگئی ہے، جس کی وجہ سے پورے ضلع میں کل سے اگلے 7 روز تک مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، تاہم اشیائے خوردونوش، ادویات، میڈیسن اور دیگر اشیائے ضرور یہ کی دوکانیں کھلی رہیں گی،

ترجمان نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے عوام سے ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی درخواست کی ہے۔

The post حکومت کا ضلع مردان میں کل سے مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dNrwxO

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...