ٹنڈو الہیار؛ آوارہ کتے نے بچے کو بھنبھوڑ ڈالا، حالت تشویشناک

مٹیاری:  ٹنڈو الہیار اور مٹیاری میں آوارہ کتوں نے 2بچوں کوبھنبھوڑ ڈالا ایک بچے کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے جبکہ دوسرے بچے کو ویکیسن دیدی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹنڈو الہیار کے علاقے بلوچ محلے میں  بچے احسان بلوچ کو آوارہ کتے نے بھنبھوڑ ڈالا۔ بچے کے پورے جسم پر کتے کے کاٹے کے نشانات ہیں جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا، انتظامیہ خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔

میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہیار نے ہائی کورٹ کے احکام کو ہوا میں اڑا دیا، ادھر بھٹ شاہ کے سرکاری اسپتال میں کتے کے کاٹنے سے زخمی بچے کو  لایا گیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق8سالہ ریحان راجپوت کوویکسین لگا دی گئی۔

The post ٹنڈو الہیار؛ آوارہ کتے نے بچے کو بھنبھوڑ ڈالا، حالت تشویشناک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3mjgQd9

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...