وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کا امکان

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کے 2 روزہ دورے کا امکان ہے۔

سفارتی ذرائع نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان 7 مئی سے دو روز کے لئے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول کو حتمی شکل دی جارہی ہے، اور دورے کے دوران وزیراعظم سعودی عرب میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

The post وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2QGSePR

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...