دکانیں بند کرانے پر تاجروں اور لیویز اہلکاروں میں جھگڑا، فائرنگ سے 3 افراد زخمی

کوئٹہ میں شاپنگ پلازہ بند کرانے پر تاجروں اور لیویز میں جھگڑا ہوگیا اور اہلکاروں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

اسسٹنٹ کمشنرکوئٹہ کی لیویز اہلکاروں کےہمراہ شہرمیں دکانیں بند کرانےکی کارروائی کی گئی، شاپنگ پلازہ بند کرانے پر تاجروں اور لیویزاہلکاروں میں جھگڑا ہوا، ہاتھا پائی بھی ہوئی جس پر اہلکاروں کی فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ڈی سی کوئٹہ کے مطابق اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی گئی جس پر اہلکاروں نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں۔

The post دکانیں بند کرانے پر تاجروں اور لیویز اہلکاروں میں جھگڑا، فائرنگ سے 3 افراد زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dS2s98

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...