تحریک انصاف کوتمام جماعتوں پرسبقت حاصل ہے، فواد چوہدری

 کراچی: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کوتمام جماعتوں پرسبقت حاصل ہے۔

وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی میں این اے 249 کے انتخابات کے سلسلے میں کئے گئے تمام سروے بتاتے ہیں کہ تحریک انصاف کوتمام جماعتوں پرسبقت حاصل ہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ انشاللہ آج کا دن تحریک انصاف کا دن ہوگا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کے استعفے سے خالی ہونے والی نشست این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔

The post تحریک انصاف کوتمام جماعتوں پرسبقت حاصل ہے، فواد چوہدری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/32Vz3V6

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...