کوئٹہ کے علاقوں دشت، مستونگ اور بولان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مستونگ سے 40کلو میٹر مشرق میں تھا، ریکٹر اسکیل پر زلزلے شدت 4.2 اور گہرائی 25کلومیٹرتھی۔
The post کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3gIOQ1x
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box