راولپنڈی میٹرو بس کو حادثہ، جڑواں شہروں میں بس سروس معطل

راولپنڈی میٹرو بس کو پریڈ گراونڈ اسٹاپ کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔

راولپنڈی میٹرو بس مسافروں سے بھری بس حفاظتی جنگلے سے ٹکرا گی جس کے باعث بس کو شدید نقصان پہنچا تاہم معجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ رہے۔ حادثے کے بعد جڑواں شہروں میں میٹروبس سروس معطل ہوگی۔

میٹروس بس انتظامیہ ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی سے اسلام آباد جاتے ہوئے میٹروبس پریڈ گراونڈ سٹاپ کے قریب حفاظتی جنگلے سے ٹکرا گی، متاثرہ بس کو کرین کی مدد سے ٹریک سے ہٹا کر ڈپو میں منتقل کردیا گیا ہے، حادثہ کے بعد جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس معطل ہے جس سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

The post راولپنڈی میٹرو بس کو حادثہ، جڑواں شہروں میں بس سروس معطل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3u9s8Us

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...