کورونا کی خطرناک لہر،قطرنے پاکستان سمیت 6ممالک پرسفری پابندی لگادی

قطر نےجنوبی ایشیا میں کورونا وائرس کی خطرناک لہر کے پیش نظر پاکستان ،بھارت اور بنگلادیش سمیت 6 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔
قطر کی جانب سے نیپال ،فلپائن اور سری لنکا پر بھی سفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ نئی پابندیوں کے پیش نظر قطر جانے والے مسافروں کی ہوٹلوں میں قرنطینہ کی بکنگ منسوخ کردی گئی ہے۔ قطر ایئر لائن نے بھی پابندی کا شکار ممالک کیلئے تمام پروازیں منسوخ کر دیں۔

The post کورونا کی خطرناک لہر،قطرنے پاکستان سمیت 6ممالک پرسفری پابندی لگادی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/32W8I9s

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...