کراچی گرین لائن کیلئے چین میں بس تیار

کراچی گرین لائن منصوبے کیلئے چین میں بس تیار کرلی گئی۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بتایا ہے کہ کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لئے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی، انسپیکشن منظوری کے بعد 80 بسوں کی تعمیر شروع ہو جائے گی اور انشاءاللہ جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں یہ بسیں کراچی پہنچ جائیں گی۔

گرین لائن کے 24 کلومیٹر ٹریک کا فیزون مکمل ہوچکا ہے اور دوسرے فیز پر کام جاری ہے۔ گرین لائن اور اورنج لائن کیلئے حکومت نے چینی کمپنی سے بسوں کی فراہمی کا معاہدہ کیا ہے۔

The post کراچی گرین لائن کیلئے چین میں بس تیار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3uaBpLY

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...