اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ نواز شریف ان کے سمدھی اسحاق ڈار اور صاحبزادوں حسن، حسین کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، وہ تشریف لائیں اور مرحومہ بیگم شمیم اختر کے جنازے میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں، ریاستی جبر کا پراپیگنڈہ دانستہ اس معاملے میں سیاست کرنا ہے، آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں۔
The post نواز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے پاکستان آنے پر کوئی قدغن نہیں، شبلی فراز appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2J78p4Q
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box