مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس  

 اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کی زیر صدارت او آئی سی رابطہ گروپ کا ہنگامی وڈیو لنک اجلاس ہوا۔

وزرائے خارجہ سطح کا یہ ہنگامی اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا جس میں کشمیر کی صورت حال اور بڑھتی ہوئی بھارتی بربریت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر کی صورت پر مفصل بریفنگ دی۔

اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب ، ترکی آذربائیجان ،اور نائیجیریا کے وزرائے خارجہ شریک ہیں جبکہ آزاد کشمیر کے صدر کشمیری عوام کے نمائندہ کے طور پر شریک ہوئے۔

The post مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی رابطہ گروپ کا ہنگامی اجلاس   appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Z19uQh

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...