کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع دکی میں تین ماہ کے بچے میںپولیو وائراس کی تصدیق کے بعد صوبے میں رواں سال پولیو سے متاثرہ کیسز کی تعداد 13ہوگی۔
محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے ناصرآباد میں تین ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ بچہ کے نمونے چھ جون کو لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے حاصل کئے گئے تھے ۔
محکمہ صحت کے مطابق بچے کو پولیو کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے ۔ بچے میں پولیو وائراس کی تصدیق کے بعد رواں سال صوبے میں پولیو کے رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد13 ہوگئی ہے ۔
The post بلوچستان میں پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق، رواں برس تعداد 13 ہوگئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2V4aUYL
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box