پاکستان کو گوشت اردن برآمد کرنے کی اجازت

 اسلام آباد: اردن نے تین پاکستانی سلاٹر ہاﺅسز کو مویشیوں بکری ، بھیڑ اور اونٹ کا گوشت اردن برآمد کرنے کی اجازت دیتے ہوئے سرکاری اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔

وزارت تجارت کے مطابق مشیر تجارت نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اپنے تمام برآمد کنندگان پر زور دیتا ہوں کہ وہ گوشت کی اس غیر روایتی مارکیٹ کے پیش کردہ ان مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔

عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ پاکستانی برآمد کنندگان گوشت برآمد کرنے کے علاوہ آلو ، آم ، کنو اور پیاز جیسی دیگر متنوع اشیاء بھی پاکستان سے بیرون ملک بھیجیں۔

The post پاکستان کو گوشت اردن برآمد کرنے کی اجازت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3bjkvTC

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...