اسلام آباد: ملک میں جاری کالعدم جماعت کے احتجاج پر وزیراعظم آج علمائے اکرام سے مشاورت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج مختلف مکتبہ فکر کے علمائے اکرام سے ملاقات کریں گے جس میں ملک میں جاری کالعدم جماعت کے مظاہرے اور مطالبات پر بات کی جائے گی اور وزیراعظم جید علماء اکرام کو اہم امور کے بارے اعتماد میں لیں گے، اس کے علاوہ وزیراعظم علمائے اکرام کو رحمت اللعالمین اتھارٹی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔
The post کالعدم جماعت احتجاج؛ وزیراعظم علمائے اکرام سے مشاورت کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2ZwkRU6
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box