ٹی ایل پی احتجاج؛ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء، اعلی عسکری حکام اور انٹیلی جنس سربراہان شریک ہوں گے اور کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ کالعدم جماعت کی غیر قانونی سرگرمیوں سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، اس اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق دیگر امور بھی زیر غور آئیں گے۔

The post ٹی ایل پی احتجاج؛ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3CrItrq

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...