ٹی ایل پی کیلیے سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 گرفتار

 راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سیل نے کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے لیے سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے نے اپنی کارروائی میں اسلام آباد، لاہور، بہاولپور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب، سمیت مختلف شہروں سے 12 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق اسلام آباد سے حمزہ شیخ جبکہ دیگر شہروں سے نعیم سمیت دیگر افراد کو گرفتار کیا گیا، ملزمان پر سوشل میڈیا پر نفریت انگیز مواد اور جعلی تصاویر اور کلپ اپ لوڈ کرنے کے الزامات ہیں۔

The post ٹی ایل پی کیلیے سوشل میڈیا چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 12 گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3BqVb8F

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...