اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔
محسن داوڑ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے اس بل میں کہا گیا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرکے خیبرپختونخوا رکھا گیا ، لیکن، اس کا پورا نام استعمال کیے بنا صرف کے پی یا کے پی کے لکھا جارہا ہے۔
وزیر مملکت علی محمد خان نےاس بل کو اہم قرار دیتے ہوئے قائمہ کمیٹٰی کو بھجوانے کا مطالبہ کیا۔ رکن قومی اسمبلی کی جانب سے پیش کیے گئے اس بل کو ڈپٹی اسپیکر نے بنا مخالفت قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا ہے
The post محسن داوڑ نے خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rNDI5G
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box