کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈ پر ہونے والے دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کردیا گیا۔
کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کردیا گیا ہے۔ سی ڈی ڈی حکم کے مطابق مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور ایکسپلوزیو ایکٹ سمیت دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی
واضح رہے گزشتہ روز کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر دھماکا ہوا تھا جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے جب کہ اردگرد کی عمارات کے شیشے بھی ٹوٹ گئے تھے، نامعلوم افراد ایک موٹر سائیکل چھوڑ گئے تھے جس میں یہ دھماکا خیز مواد نصب تھا۔
The post ایئرپورٹ روڈ پر دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3ydRGBl
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box