اسلام آباد: امریکا سے کورونا ویکسین موڈرنا کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی کورونا ویکسین موڈرنا کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، موڈرناپاکستان کو کوویکس سے ملنے والی پانچویں ویکسین کھیپ ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ غیر ملکی ایئرلائن موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں لے کر اسلام آباد پہنچی، کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔
The post امریکی کوروناویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3eWJZbs
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box