اسلام آباد: پولیس نے بچے کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقہ تھانہ نیلور میں پولیس نے کارروائی کے دوران بچے کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم ضمیر عرف بلا کو گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم کے خلاف درج شدہ مقدمہ میں تفتیش بھی شروع کردی ہے۔
The post بچے کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rAbJru
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box