مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے، جس کی وجہ سے انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ مریم اورنگزیب نے مریم نواز سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل بھی کی۔

مریم نواز نے اپریل میں بھی کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ منفی آئی تھی۔ حال ہی میں مریم نواز نے آزاد کشمیر اسمبلی کی الیکشن مہم بھرپور طریقے سے چلائی ہے اور جلسے جلوسوں میں حصہ لیا ہے۔

The post مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2TDWykr

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...