لاہور: خلیفہ سوم حضرت عثمان غنیؓ کایوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔
حضرت عثمان غنیؓ کایوم شہادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے، مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں اس ضمن میں سیمینار اور دیگر تقریبات منعقد کریں گی،جن میں ان کی سیرت اورکردار پر روشنی ڈالی جائے گی۔
عالمی انجمن خدام الدین کے زیراہتمام سیمینار جامع مسجد شیرانوالہ دروازہ لاہور میں ہوگا، جس سے مولانا اجمل قادری،احمد علی ثانی، ریاض جمیل، حافظ عمیر عبدالھادی،ریاض جمیل، محمد معوذ اورمحمد عباس سمیت دیگر علماء خطاب کرینگے۔
The post حضرت عثمان غنی ؓ کا آج یوم شہادت appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3rHfFH9
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box