لاہور: داسو حملے میں ملوث ہونے کے شبے میں لاہور سے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق داسو میں چائنیز پر حملہ اور جوہر ٹاون دھماکے کی کڑیاں ملنے لگیں، دونوں حملوں کی ٹیم کا تعلق بھارتی حفیہ ایجنسی را سے ثابت ہو رہا ہے۔
داسو حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی لاہور میں مقیم شخص کی ملکیت تھی، گرفتار دو سگے بھائیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے، دونوں پندرہ سالوں سے ڈیفنس پی بلاک میں رہائش رکھے ہوئے تھے۔
The post داسو حملہ؛ شبے میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 2بھائی لاہورسے گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3l5x9eX
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box