آزاد کشمیر انتخابات میں وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجا فاروق حیدر کامیاب ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے سب سے اہم امیدوار اور آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر کو پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے شکست دے دی۔
آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راجا فاروق حیدر نے ایل اے 33 مظفرآباد 7 سے انتخابات میں حصہ لیا اور 15 ہزار 590 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
The post آزاد کشمیر انتخابات میں راجا فاروق حیدر کامیاب appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3eXEGZc
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box