سندھ کے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری

کراچی: سی ٹی ڈی سندھ نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے 4 سال بعد ریڈ بک کا 9 واں ایڈیشن جاری کردیا ہے، جس میں کالعدم تنظیموں کے نام شامل ہیں۔

انچارج سی ٹی ڈی مظہرمشوانی کے مطابق فہرست میں داعش کے 12، القاعدہ کے 18، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 23 دہشت گرد، انصار الشریعہ کے 4، لشکر جھنگوی کے 13، جنداللہ کے 2 دہشت گرد ریڈ بک کا حصہ ہیں۔

مظہر مشوانی نے بتایا کہ فہرست میں سپاہ محمد کے 24، سندھ ریزولوشن آرمی کے 4، بلوچ لبریشن آرمی کے 5 دہشت گرد بھی ہٹ لسٹ پر ہیں، ریڈ بک میں لیاری گینگ وار کے 33 کارندے بھی شامل ہیں۔

The post سندھ کے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cc6nvW

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...