بورے والا: لڈن روڈ پرایک کارتیزرفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا کرتباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بورے والا میں لڈن روڈ پرکارتیزرفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد میں 2 مرد، 3 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
The post بورے والا میں خوفناک حادثہ؛ ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/39xo7Rh
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box