برطانیہ سے لاہور آنے والی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

 لاہور: برطانیہ سے لاہور آنے والی لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ 

لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں برطانیہ سے آنے والی لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی کی گئی۔ امان نامی لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے والد کی وفات پر پاکستان آئی تھی، لیکن سوتیلی والدہ نے اسے گھر سے نکال دیا۔

متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ سوتیلی ماں کی جانب سے گھر سے نکالے جانے کے بعد وہ وحدت کالونی میں اپنے والد کے دوست سید تقویم کے گھر چلی گئی، وہاں اُن کے بیٹے فیضان نے اُسے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے ملزم فیضان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا اور تفتیش شروع کردی۔

The post برطانیہ سے لاہور آنے والی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3qDgj7X

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...