کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: ہزارگنجی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سی ٹی ڈی نے دیگر اداروں کے ساتھ ملکر کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں کارروائی کی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوئے جب کہ دہشت گرد حساس تنصیبات کونشانہ بنائے جارہے تھے، دہشت گردوں کی شناخت کیلیےانہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3wnQMRk

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...