اسلام آباد میں 7 جون سے سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسکولز اور کالجز 7 جون سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تمام سرکاری اسکولز اور کالجز 7 جون سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، اس حوالے سے وفاقی نظامت تعلیمات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں پہلی سے آٹھویں کلاسز 7 جون کو کھلیں گی، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسز پہلے سے چل رہی ہیں،  پہلی سے آٹھویں کلاسز کے امتحانات کا شیڈول جلد جاری ہوگا، اساتذہ بچوں کا سلیبس مکمل کروانے پر توجہ دیں۔

 

The post اسلام آباد میں 7 جون سے سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3wZIlMD

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...