خروٹ آباد کے علاقے کلی بادیزئی میں ہینڈ گرینیڈ پھٹنے سے 3بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پیش آیا۔ جہاں بازار میں دستی بم پھٹنے سے تین بچےجاں بحق ہوگئے ہیں، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بارے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
The post کوئٹہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3vNnIU3
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box