اسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ اور چیئرمین ایف بی آرکے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔
ٹیکس وصولیوں میں ایک ماہ کے دوران پھر سے سو ارب روپے سے زائد کے شارٹ فال کے آتے ہی چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی پھر سے بیمار ہوگئے ہیں اور دو ہفتے کی لمبی چھٹی پر کراچی روانہ ہوگئے ہیں۔ چھٹی کی درخواست مشیر خزانہ کو منظوری کیلئے بھجوادی گئی۔
توقع ہے کہ گریڈ 22 کی ممبر ایڈمن نوشین جاوید امجد کو پیرکو قائم مقام چیئرپرسن ایف بی آرکا چارج دیدیا جائے گا۔
The post مشیر خزانہ سے اختلافات، شبرزیدی بیمار، لمبی چھٹی پر چلے گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2uRhtUA
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box