اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر جائیں گے اور قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان آج (بدھ) آزاد کشمیر جائیں گے اور مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم کل 6 فروری کو آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں بھی یکجہتی کشمیر جلسے سے خطاب کریں گے۔
The post وزیراعظم عمران خان آج آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3b6srpT
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box