کراچی: معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار نور اظہر جعفری طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔
معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار نور اظہر جعفری نے ریڈیو حیدرآباد کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں، متعدد ڈرامے لکھے، صداکاری کی، انائونسر رہے،گیتوں بھری کہانی لکھی، ریڈیو ڈراموں کے بہترین پروڈیوسر رہے، ڈپٹی کنٹرولر حیدرآباد ریڈیو اسٹیشن کے عہدے سے ریٹائر ہوئے، کافی عرصے تک روزنامہ ایکسپریس کراچی میں کالم لکھتے رہے۔
The post معروف براڈ کاسٹر اور کالم نگار نور اظہر جعفری انتقال کرگئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SnvdhN
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box