اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں تمام غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا، اس نے 80 لاکھ کشمریوں کو اپنی سرزمین پرقیدی بنارکھا ہے۔
وزیراعظم نے مطالبہ کیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں فوجی محاصرہ،غیرقانونی اقدامات ختم کرے اور غیرقانونی حراست میں کشمیریوں اور حریت رہنماؤں کورہا کرے جب کہ بھارتی فوج کو کالے قانون کے تحت دیئے گئے اختیارات بھی منسوخ کیے جائیں
The post 80 لاکھ کشمیریوں کو قیدی بناکر بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3bf9RM2
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box