پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعظم کے گھر جانے والا راستہ بند کردیا

 اسلام آباد: آزاد کشمیر انتخابات میں نظریاتی کارکنوں کو نظر انداز کرنے کے خلاف پی ٹی آئی ورکرز اسلام آباد میں جمع ہو گئے۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعظم عمران خان کے گھر بنی گالہ جانے والا راستہ بند کر دیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹکٹوں کی غیر مساوی تقسیم کے خلاف نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے کہا کہ پیراشوٹرز اور سرمایہ داروں کو آزادکشمیر میں ٹکٹس دئیے گئے، پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کے غلط فیصلے کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ مظاہرین نے کشمیر میں الیکٹیبلز کی سیاست نامنظور کے نعرے بھی لگائے۔

The post پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعظم کے گھر جانے والا راستہ بند کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3wMz8Ht

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...