قصور میں شادی شدہ خاتون اور بچہ زیادتی کا نشانہ بن گئے

قصور: مختلف واقعات میں شادی شدہ خاتون اور ایک بچے کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔

قصور میں چالیس سالہ خاتون شریف پلازہ میں کلینکل لیباٹریری میں اپنے ٹسیٹ کروانے آئی تو لیباٹریری ملازم عاشق نے اسے ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس تھانہ صدر مصروف کارروائی ہے۔

ادھر بھسر پورہ کے محمد مشتاق نے پولیس تھانہ بی ڈویژن میں درخواست دی کہ ملزم مسعود نے اس کے پندرہ سالہ بیٹے کو بد فعلی کا نشانہ بنادیا ۔

 

The post قصور میں شادی شدہ خاتون اور بچہ زیادتی کا نشانہ بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3b9LfE5

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...