پی آئی اے پرواز کی پہلی بار میلبورن میں لینڈنگ

 کراچی: پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز نے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں لینڈنگ کی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث آسٹریلوی شہریوں کو ان کے وطن واپس پہنچانے کے لیے خصوصی پرواز روانہ کی گئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے غیر ملکی مسافروں کو لے کر آسٹریلیا روانہ ہوئی۔

پرواز پی کے 8962 کے ذریعے 300 سے زائد آسٹریلوی شہریوں کو ان کے وطن پہنچایا گیا۔ پی کے 8963 میلبورن سے 300 سے زائد پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کو لے کر اتوار کو وطن واپس پہنچے گی۔

The post پی آئی اے پرواز کی پہلی بار میلبورن میں لینڈنگ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Y2TnTb

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...