کراچی میں دکانیں کھولنے پر گرفتار تاجروں کی درخواست ضمانت منظور

 کراچی: عدالت نے دکانیں کھولنے پر گرفتار کیے گئے تاجروں کی درخواست ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

کراچی میں پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر گرفتار 6 تاجروں کی عدالت نے درخواستِ ضمانت منظور کرلی ہے، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے تاجروں کو ڈیڑھ لاکھ روپے فی کس کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل عدالت نے پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے پر تاجر رہنما سمیت 6 تاجروں کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا تھا۔

The post کراچی میں دکانیں کھولنے پر گرفتار تاجروں کی درخواست ضمانت منظور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2zv9MWn

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...