کراچی: ایک برس قبل امریکی شہر ہیوسٹن سے غائب ہوجانے والے 21 سالہ پاکستانی نوجوان کی لاش مل گئی۔
ہیوسٹن کے لون اسٹار کالج میں زیر تعلیم زوہیر کی مدفن لاش ٹوڈ مشن کے قریب لوب لولی لین کے علاقے میں ملی لی، ایک سال کی طویل تحقیقات کے بعد گرفتار کیے جانے والے ملزمان نے اقرار جرم کرلیا ہے، مقتول زوہیرکا تعلق کراچی سے تھا جبکہ اس کے والد کلیم احمد قریشی جامعہ کراچی کے سابق طالب علم ہیں۔
21 سالہ زوہیرکلیم احمد قریشی کوڈکیتی کے دوران قتل کرنے کے بعد دفن کردیا گیا تھا، مقتول 26 اپریل 2019 کے بعد سے غائب تھا۔
The post امریکا میں غائب ہونے والے کراچی کے نوجوان کی لاش مل گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SnMgBj
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box