نیب کا نواز شریف کو اشتہاری ملزم قرار دلانے کا فیصلہ

لاہور: نیب نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نیب ذرائع کے مطابق نیب نے اس حوالے سے اراضی کیس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرانے کے لیے قانونی تقاضے بھی پورے کر لیے ہیں۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف متعدد بار طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے اور انہوں نے نیب کے سوال نامے کا جواب بھی نہیں دیا، نواز شریف کو اشتہاری قرار دلانے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

The post نیب کا نواز شریف کو اشتہاری ملزم قرار دلانے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2KBMKzi

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...