لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون سے کورونا کے خلاف جنگ جیتیں گے۔
عثمان بزدار نے کہا کہ اس جنگ میں صرف جیت ہی واحد آپشن ہے اوریہ وقت صرف دکھی انسانیت کے دکھ باٹنے کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر قدم عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لیے اٹھا رہے ہیں، میرا ایک ایک لمحہ اپنے عوام کے لئے وقف ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شہر شہر دورے کر کے زمینی حقائق سے آگاہی حاصل کررہا ہو اور ایسے وقت میں سیاست چمکانے والوں کو اپنے منفی رویے بدلنے کی ضرورت ہے۔
The post عوام کے تعاون سے کورونا کے خلاف جنگ جیتیں گے،عثمان بزدار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3arsafA
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box