کراچی میں معاشی بدحالی کے باعث نوجوان کی خودکشی

 کراچی: شہر قائد میں معاشی بدحالی اور بے روزگاری سے تنگ آکر نوجوان نے خودکشی کرلی۔

کراچی کے علاقے کورنگی پانچ نمبر اولڈ پولیس لائن میں گھر سے پھندا لگی لاش ملی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کی اور لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا۔

متوفی کی شناخت نعمان کے نام سے ہوئی جس کی عمر 24 سال تھی۔ اس نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ نعمان نے بےروزگاری اور معاشی بدحالی کے باعث خودکشی کی۔

The post کراچی میں معاشی بدحالی کے باعث نوجوان کی خودکشی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3akhYp6

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...