شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

لاہور / سرگودھا: مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا 82 واں یوم وفات آج (منگل) ملی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا 82 واں یوم وفات آج ملی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے، ان کی روح کے ایصالِ ثواب کیلیے مساجد اور گھروں میں قرآن خوانی ہو گی، البتہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تقریبات نہ ہو سکیں گی۔

واضح رہے کہ علامہ محمد اقبالؒ 21 اپریل 1938 کو وفات پا گئے تھے جب کہ تحریک پاکستان اور مسلمانوں کیلیے ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔

 

The post شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کا یوم وفات آج منایا جا رہا ہے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2VLKfQ1

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...