پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام کل سے باقاعدہ فعال ہوجائیگا

 راولپنڈی:  پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی ایکٹ کل جمعرات (6 فروری) سے باقاعدہ فعال ہوجائے گا۔

پنجاب بھر میں نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت تحصیل کونسل نظام، نیبر ہڈ، پنچایت کونسل، میٹروپولیٹن نظام کل جمعرات (6 فروری) سے باقاعدہ فعال ہوجائے گا۔ آج پرانے بلدیاتی نظام کا آخری دن ہے، آج پرانے بلدیاتی نظام کے تمام بلدیاتی اداروں کے سرکاری بنک اکاؤنٹس بند ہوجائیں گے ، نئے بنک اکاؤنٹ کھل گئے جو کل سے فعال ہونگے۔

پنجاب میں مجموعی طور پر 450 تحصیل کونسلیں ، میٹروپولیٹن کارپوریشن ، میونسپل کارپوریشن اور میونسپل کمیٹیاں بن گئی ہیں ، ضلع کونسل نظام مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ، صوبہ کی کل 144 تحصیل کونسلیں بنائی گئی ہیں ۔

The post پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام کل سے باقاعدہ فعال ہوجائیگا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2RZTaNl

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...